دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دو سال کے بعد ترکی نے اسرائیل میں اپنا نیا سفیر تعینات کر دیا

ترک حکومت نے بائیڈن انتظامیہ سے تعلقات بہتر بنانے کے لئے اسرائیل میں سفیر تعینات کیا

دو سال کے بعد ترکی نے اسرائیل میں اپنا نیا سفیر تعینات کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق ترک حکومت نے بائیڈن انتظامیہ سے تعلقات بہتر بنانے کے لئے

اسرائیل میں سفیر تعینات کیا۔

ترکی نے 2018 میں غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد اسرائیل سے سفیر واپس بلایا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ترکی نے ایسے وقت میں سفیر تعینات کیا

جب 4 عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرچکے ہیں۔

About The Author