دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بل گیٹس کی کورونا وبا کے خاتمے کے حوالے سے ایک اور پیشگوئی

مائیکرو سافٹ کے بانی نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 4 سے 6 مہینے کورونا وائرس کی وبا میں بدترین ثابت ہوں گے۔

بل گیٹس کی کورونا کی وبا کے خاتمے کے حوالے سے ایک اور پیشگوئی

مائیکرو سافٹ کے بانی نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 4 سے 6 مہینے کورونا وائرس کی

وبا میں بدترین ثابت ہوں گے۔

سی این این کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا انسٹیٹوٹ فار ہیلتھ میٹرکس

اینڈ ایولوشن نے 2 لاکھ اضافی اموات کی پیشگوئی کی ہے، اگر ہم اصولوں پر عمل کریں یعنی فیس ماسک پہنیں اور سماجی دوری کے اقدامات پر عمل کریں

تو متعدد اموات کی روک تھام کی جاسکتی ہے

بل گیٹس کے مطابق موسم سرما کے مہینے بدترین ثابت ہوسکتے ہیں

اور 2021 کے اختتام تک ہی حالات ماضی کی طرح معمول پر آسکیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ

لاک  ڈاؤن 2022 تک جاری رہ سکتا ہے

جبکہ اگلے چھ ماہ تک ریسٹورنٹس بھی بند رہیں گے۔۔

About The Author