دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ویکسین لگوانے کے لیے تیار نہیں

اُن کا ابھی عالمی وبا سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگانے کا کوئی ارادہ نہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویکسین لگوانے کے لیے تیار نہیں

کہتے ہیں کہ اُن کا ابھی عالمی وبا سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگانے کا کوئی ارادہ نہیں۔

ٹوئٹ میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ

وائٹ ہاؤس کے تمام اراکین جب تک ضرورت محسوس نہ سمجھیں ویکسین نہ لگوائیں۔

انہوں نے لکھا کہ وائٹ ہاؤس میں کام کرنے والوں کو کسی نہ کسی صورت

ویکسین میسر آجائے گی،

مزید کہا کہ فی الحال ان کا ویکسین لگوانے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں

لیکن وہ منتظر ہیں کہ مناسب وقت پر ویکسین لگوا لیں۔

About The Author