امریکہ نے سوڈان کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکال دیا۔
سوڈانی دارالحکومت خرطوم میں امریکی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ
سوڈان دہشت گردی کی معاونت کرنے والے ممالک کی فہرست میں مزید شامل نہیں
جبکہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو جلد ہی باضابطہ طور پر ان احکامات پر
دستخط کریں گے۔
امریکی فیصلے کے بعد افریقی ملک سوڈان اپنی معیشت کو مستحکم بنانے کے لیے
بین الاقوامی قرضے حاصل کرسکے گا۔ سوڈان کو 1990 میں
اس فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس