ٹرمپ نے جوبائیڈن کو ناجائز صدر قرار دے دیا۔۔
امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتےہوئے کہا کہ
میں فکر مند ہوں کہ امریکا کے پاس ایک ناجائز صدر ہوگا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ پر بھی تنقید کی۔
کہا دھاندلی کیخلاف کسی بھی جج میں جرات نہیں ہوئی کہ وہ کیس کی سماعت کرے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس