دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نائیجریا میں اسکول سے تین سو اکیس طلبا کواغوا کر لیا گیا

بعض طلبا اغواکاروں کے چنگل سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے

نائیجریا میں اسکول سے تین سو اکیس طلبا کواغوا کر لیا گیا

بعض طلبا اغواکاروں کے چنگل سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے

طلبا کے اغوا کے بعد ریاست کٹسینا کے تمام تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے ہیں ۔

فوج اور انٹیلی جنس سربراہ ریسکیو آپریشن کی خود نگرانی کررہےہیں۔

About The Author