رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا
محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔
سورج گرہن جنوبی افریقہ، جنوبی امریکا
بحرالکاہل اور بحرااوقیانوس میں دکھائی دے گا
سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجکر34 منٹ پر شروع ہو گا
اور ۔رات 11بج کر 53 منٹ پر اختتام پذیرہوگا۔
آئندہ برس کا پہلا سورج گرہن دس جون 2021کو ہوگا،سربراہ علوم فلکیات۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس