دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مریم نواز سے ملاقات

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور آمد کے بعد مریم نواز سے ملاقات کرنے جاتی امراء پہنچ گئے

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مریم نواز سے ملاقات کے لیے جاتی عمرہ پہنچے ۔

جہاں انہوں نے بہگم شمیم اختر کی رحلت پر تعزیت کے ساتھ ساتھ 13 دسمبر کے جلسہ کے حوالے سے مشاورت کی

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور آمد کے بعد مریم نواز سے ملاقات کرنے جاتی امراء پہنچ گئے

جہاں انہوں نے مریم نواز سے بیگم شمیم اختر کی رحلت پر تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیئے دعا بھی کی

اس سے قبل بلاول بھٹو کرونا رپورٹ مثبت آنے پر بلاول بھٹو زرداری مریم نواز کی دادی کی وفات پر تعزیت کے لیے نہ پہنچ سکے تھے

جاتی امراء آمد کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ شیریں رحمان راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ ہمراہ تھے

جبکہ دوسری جانب مسلم لیگ ن کی جانب سے ملاقات میں مریم نواز کے ہمراہ پرویز رشید احسن اقبال رانا ثناءاللہ اور مریم اورنگزیب شامل تھیں

ملاقات میں مینار پاکستان میں ہونے والے 13 دسمبر کے جلسے اور موجودہ سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

حکومت پی ڈی ایم سے این آر او مانگ رہی ہے، مریم نواز نے کہا کہ
بلاول بھٹوسےملاقات میں پی ڈی ایم کےاگلےپلان پربات ہوئی، سلیکٹڈکوکہتےہیں راستے سے ہٹ جاؤ

حکومت والےہم سے رابطے کررہے ہیں کہ پارلیمنٹ میں آئیںحکومت پی ڈی ایم سےاین آراومانگ رہی ہے،

تاریخ کو لاہور میں جلسہ ہوگا، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ
حکومت کی پریشانی سب کے سامنے ہے

حکومت پی ڈی ایم میں دراڑ کے خواب دیکھ رہی ہے
پی ڈی ایم میں دراڑ کا حکومتی خواب کبھی پورا نہیں ہوگ
فیصلے پی ڈی ایم کے سربراہ کے پاس ہونگے

میری جماعت کے اراکین اسمبلی کے استعفے دھڑا دھڑ آرہے ہیں
ہم اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت بند کرینگے،
اسٹیبلشمنٹ کو سیاست میں مداخلت ختم کرنا پڑے گی

عمران خان پہلے دھمکی دے رہے تھے ، اب کہہ رہے ہیں کہ کوئی بات کرنے کو تیار نہیں، اسٹیبلشمنٹ کو عوامی مطالبہ ماننا پڑے گا،
حکومت کی پریشانی سب کے سامنے ہے

پی ڈی ایم کی تحریک تیزی اورکامیابی سےجا رہی ہے
پی ڈی ایم کےقیام کےوقت سےدراڑ پیداہونےکےخواب دیکھےجارہےہیں

پی ڈی ایم نےفیصلہ کرلیاہے31دسمبرتک پارٹی قیادت کےپاس استعفے جمع ہونگے
جن کو جو کرنا ہے کرلیں

لیکن وہ جان لیں کہ میرے پیچھے میری بہن کھڑی ہے۔

About The Author