دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سام سنگ نے 110 انچ کا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی کی قیمت ڈھائی کروڑ روپے ہو گی

مائیکرو ایل ای ڈی کو ٹی وی کی اگلی نسل کی ٹیکنالوجی قرار دیا جاتا ہے

سام سنگ نے 110 انچ کا مائیکرو ایل ای ڈی ٹی وی کی قیمت ڈھائی کروڑ روپے ہو گی

مائیکرو ایل ای ڈی کو ٹی وی کی اگلی نسل کی ٹیکنالوجی قرار دیا جاتا ہے

جس میں او ایل ای ڈی اور ایل سی ڈی ٹیلیویژنز کی تمام تر خصوصیات ہیں

سام سنگ کا کہنا ہے کہ نئے ٹی وی میں 4 کے ریولوشن،

وائیڈ کلر اور طاقتور مائیکرو اے آئی پراسیسر اور ایک لاکھ گھنٹے کی زندگی جیسی خصوصیات کا حامل ہے

ٹی وی کو جنوبی کوریا میں متعارف کرایا گیا ہے تاہم کمپنی کے مطابق 2021 کی پہلی سہ ماہی کے دوران دنیا بھر میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔

About The Author