کوویڈ 19 سے متاثرہ مردوں میں مرض کی شدت خواتین سے 3 گنا زیادہ ہوتی ہے
جرنل نیچر کمیونیکشن کی تحقیق کے مطابق جنوری سے جون تک عالمی سطح پر 30 لاکھ کوویڈ کیسوں کا تجزیہ کیا گیا
جس میں بتایا گیا کہ خواتین کے مقابلے میں کورونا وائرس کے شکار مردوں کے آئی سی یو میں داخلے کا امکان لگ بھگ 3 گنا زیادہ ہوتا ہے۔
خواتین کے مقابلے میں مردوں کی موت کا امکان ایک اعشاریہ چار گنا زیادہ ہوتا ہے
تاہم بیماری کے شکار ہونے کا امکان دونوں میں یکساں ہے۔
تحقیق میں 46 ممالک اور 44 امریکی ریاستوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس