اب واٹس ایپ صارف کوئی بھی چیز آن لائن منگوا سکتا ہے۔
واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کردیا۔
رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے فیچر سے کاروباری افراد اور عام صارفین کو فائدہ ہوگا
کیونکہ صارف کیٹلاگ دیکھنے کے بعد وہاں موجود اپنی پسندیدہ چیز آرڈر کرسکے گا۔
تاہم واٹس ایپ بزنس ورژن استعمال کرنے والے صارفین ہی اس فیچر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
اب واٹس ایپ صارف کوئی بھی چیز آن لائن منگوا سکتا ہے
واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کردیا
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور