دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹائم میگزین نے جو بائیڈن اور کاملا ہیرس کو پرسن آف دا ایئر قرار دیا

ٹائم میگزین 1927 سے مین آف دا ایئر کے ایوارڈ کا اعلان کرتا آیا ہے

نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس کو ٹائم میگزین نے پرسن آف دا ایئر 2020 چن لیا

ٹائم میگزین کے مطابق یہ پہلا موقع ہے جب کسی نائب صدر کو سال کا بہترین فرد نامزد کیا گیا ہے۔

ٹائم میگزین 1927 سے مین آف دا ایئر کے ایوارڈ کا اعلان کرتا آیا ہے

جسے اب پرسن آف دا ایئر بھی کہا جاتا ہے

میگزین کا اعزاز حاصل کرنے والے شخص کو دنیا کا خوش قسمت ترین شخص بھی سمجھا جاتا ہے۔

ٹائم میگزین نے جو بائیڈن اور کاملا ہیرس کو پرسن آف دا ایئر قرار دیا

ٹائم میگزین 1927 سے مین آف دا ایئر کے ایوارڈ کا اعلان کرتا آیا ہے

میگزین کا اعزاز حاصل کرنے والے شخص کو دنیا کا خوش قسمت ترین شخص سمجھا جاتا ہے۔

About The Author