دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا کی طاقت ور بچی جو سات سال کی عمر میں 80 کلوگرام وزن با آسانی اٹھا سکتی ہے

روری وین نے پانچویں سالگرہ کے بعد سے باقاعدہ ویٹ لفٹنگ کی ٹریننگ شروع کی۔

دنیا کی طاقت ور بچی جو سات سال کی عمر میں 80 کلوگرام وزن با آسانی اٹھا سکتی ہے

روری وین نے پانچویں سالگرہ کے بعد سے باقاعدہ ویٹ لفٹنگ کی ٹریننگ شروع کی۔

،،گزشتہ ہفتے گیارہ اور تیرہ سال سے کم عمر امریکی ویٹ لفٹر کی

تیس کلو گرام کی کیٹیگری میں روری کو چیمپئن کا تاج پہنایا گیا

بچی کو امریکا کی تاریخ میں کم عمر ترین ’یوتھ نیشنل چیمپئن‘ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

About The Author