دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہر شہری کے انسانی حقوق کی حفاظت کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی اپنے قیام کے پہلے دن سے پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے سرگرمِ عمل ہے: بلاول بھٹو زرداری

ہر شہری کے انسانی حقوق کی حفاظت کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی اپنے قیام کے پہلے دن سے پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے سرگرمِ عمل ہے: بلاول بھٹو زرداری

ہر شہری کا برابری کی بنیاد پر احترام اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے ہماری جدوجہد جاری ہے: بلاول بھٹو زرداری

یہ جدوجہد شہادتوں، قید و بند، تشدد اور الزام تراشیوں کا سامنا کرنے کے باوجود جاری ہے: بلاول بھٹو زرداری

اقوام کو ان کے انسانی حقوق کے ریکارڈ کی بنیاد پر پرکھا جاتا ہے: بلاول بھٹو زرداری

فوج سے مذاکرات: مریم نواز اور بلاول بھٹو کے نظریات۔۔۔ شکیل نتکانی

ترقی و خوشحالی فطری طور پر بلاتفریق ہر شہری شہری کے انسانی حقوق کی پاسداری سے منسلک ہے: بلاول بھٹو زرداری

ایک پرامن و ترقی پسند معاشرے کے لئے آزادی اظہار، مذہب اور عقیدے، خواتین اور بچوں کے حقوق اور کمزور طبقات کے تحفظ کو یقینی بنانا ہوگا: بلاول بھٹو زرداری

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: بلاول بھٹو زرداری

عالمی برادری یہ یقینی بنائے کہ بھارت کشمیر میں اپنے مظالم کا خاتمہ کرے اور حقِ خودارادیت کا احترام کرے: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی انسانی حقوق کی مشعل راہ کی حیثیت سے کسی بھی صورت میں انسانی حقوق کے تحفظ پر مصلحت کا شکار نہیں ہوگی: بلاول بھٹو زرداری

ہوش کے ناخن لیں، کریک ڈاﺅن کا سوچے بھی نہیں، بلاول بھٹو

About The Author