ہم نیشنل ڈائیلاگ سےپیچھےنہیں ہٹے،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کی سیالکوٹ میں صحافیوں سےگفتگو
ہم نیشنل ڈائیلاگ سےپیچھےنہیں ہٹے،وزیراعظم عمران خان
سیاسی ڈائیلاگ کی بہترین جگہ پارلیمنٹ ہے،وزیراعظم عمران خان
پارلیمنٹ میں سوالوں کےجوابات دینےکےلیےتیارہوں، وزیراعظم
جمہوریت تب چلےگی جب مکالمہ ہوگا،وزیراعظم عمران خان
اپوزیشن سےبات کریں تووہ مقدمات ختم کرنےکاکہتےہیں،وزیراعظم
اپوزیشن پرمقدمات ان کےاپنےادوارمیں درج کیےگئے،وزیراعظم
اسحاق ڈارنوازشریف کےبچے،دمادسب گزشتہ دورمیں بیرون ملک بھاگےہیں،وزیراعظم
ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہرایشوپربات کرنےکوتیارہیں،وزیراعظم
ہم کسی بھی صورت میں این آراوپربات نہیں کریں گے، وزیراعظم
ہم کرپشن مقدمات معاف نہیں کرسکتے،وزیراعظم
ہماری سب سےبڑی جیت ملک کودیوالیہ ہونےسےبچاناتھا، وزیراعظم
اس میں کوئی شک نہیں کرسکتاہمیں ہرشعبہ میں تاریخی خسارہ ملا،وزیراعظم
یہ ملک کومقروض اوربینک کرپٹ کرکےچھوڑگئے،وزیراعظم
ہماراسب سےبڑاچیلنج ان حالات سےنکلناتھاجویہ چھوڑکر گئے، وزیراعظم
بڑی مشکل کےبعدہماری معیشت اوپرجارہی ہے،وزیراعظم
دوبڑےڈیم اوردونئےشہربن رہےہیں، وزیراعظم
مجھےسب سےزیادہ خوشی عوام کوصحت انصاف کارڈدینے کی ہے، وزیراعظم
شوکت خانم بنانےکامقصدغریب کامفت علاج کرناتھا،وزیراعظم
ہم نےفیصلہ کیاہےپنجاب اورخیبرپختوانخواکےہرشہری کوہیلتھ انشورنس دیں گے،وزیراعظم
اپوزیشن جلسوں کےعلاوہ کیاکرسکتی ہے، وزیراعظم
یہ11جماعتیں مل کربھی تحریک انصاف جتنےبڑےجلسےنہیں کرسکتیں،وزیراعظم
حکومت کوبھیجنےکاآئینی طریقہ تحریک عدم اعتماد ہے، وزیراعظم
حکومت تحریک عدم اعتماد پیش کرنا چاہتی ہے تو اسمبلی میں آجائے، وزیراعظم
یہ استعفیٰ دیں گےتو ہم انتخابات کروا کر اور زیادہ مظبوط ہوں گے، وزیراعظم
مجھے سمجھ نہیں آرہی یہ کرنا کیا چاہتے ہیں، وزیراعظم
عثمان بزدار کی کمزوری ہے وہ اپنی اچھائیوں کی تشہیر نہیں کر سکتے، وزیراعظم
فردوس عاشق اعوان کومنصوبوں کی بہترتشہیرکےلیےپنجاب لائےہیں،وزیراعظم
گزشتہ10سالوں میں صرف6ارب روپےکی ریکوری ہوئی، وزیراعظم
27ماہ میں ہم نےپنجاب میں207ارب کی ریکوری کی، وزیراعظم
بڑےبڑےمافیان لیگ کےساتھ ملےہوئےتھےجوپکڑےجارہے ہیں،وزیراعظم
جوان کی مالی مددکرتےتھےانہوں نےاربوں روپےکی سرکاری زمینوں پرقابض تھے،وزیراعظم
ان کی آوازیں جمہوریت کی فکرمیں نہیں نکل رہی ہیں، وزیراعظم
ان کوفکریہ ہےکہ اب یہ سب پکڑےجائیں گے،وزیراعظم
کوروناکےباعث پوری دنیاکی صنعتیں متاثرہوئی ہیں،وزیراعظم
کوروناکی وجہ سےبھارت کی معیشت10فیصدنیچےگئی ، وزیراعظم
مشکل صورتحال میں پاکستان کی معیشت ترقی کر رہی ہے،وزیراعظم
بےروزگاری ہمارابڑامسئلہ ہےتاہم خوشی ہےلیبرکوروزگار میسر ہو رہا ہے، وزیراعظم
تعمیراتی شعبہ کی وجہ سے بھی روزگار مل رہا ہے، وزیراعظم
ہنرمندلیبرکےلیےعالمی معیار کی یونیورسٹی بنا رہے ہیں، وزیراعظم
ہنرمندلیبرویلیوایڈیڈبرآمدات میں بہت کارآمدثابت ہوگی، وزیراعظم
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ