اٹلی میں دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم کرسمس ٹری روشن کردیا گیا۔
ہزاروں رنگ برنگی روشنیوں سے سجا ٹری 2 ہزار 460 فٹ اونچا ہے۔
ٹری کو سجانے میں 1300 گھنٹے کا وقت لگا۔
درخت کو روشن کرنے کا تہوار 1981 سے منایا جارہا ہے۔
درخت پہاڑی کی ڈھلواں میں بنایا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس