برطانیہ کی 90 سالہ مارگریٹ کینن فائزر کوویڈ 19 ویکیسن لگوانے والی پہلی شخص بن گئیں
مارگریٹ کو برطانیہ کے لوکل اسپتال میں ویکسین لگائی گئی۔
رپورٹ کے مطابق تقریبا 70 اسپتالوں میں سب سے پہلے عمر رسیدہ افراد اور طبی شعبے سے وابستہ ملازمین کو ویکسین دی جائے گی۔
گزشتہ ہفتے منظوری کے بعد برطانیہ دنیا کا پہلا ملک بن گیا
جس نے فائزر ویکسین کا استعمال شروع کیا ہے۔
ماہرین کے مطابق برطانیہ میں کورونا ویکسین کی آج سے فراہمی وبا کے
خاتمے کا نکتہ آغاز ثابت ہوسکتی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس