دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایک اور بھارتی اداکارہ کی مبینہ خودکشی

چترا کمراج شوٹنگ کے بعد کمرے میں واپس پہنچی تھیں

ایک اور بھارتی اداکارہ کی مبینہ خودکشی

بھارتی اداکارہ چترا کمراج ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔

چترا کمراج تامل ٹی وی میں کام کرتی تھی۔

چترا کمراج شوٹنگ کے بعد کمرے میں واپس پہنچی تھیں۔

About The Author