پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے لاہور جلسہ سے پہلے ڈی جے بٹ کو گرفتار کر لیا گیا
ڈی جے بٹ کو تھانہ ماڈل ٹاون منتقل کیا گیا ہے۔۔۔
پولیس ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے لاہور جلسہ کے منتظم ڈی جے بٹ کو ان کے دفتر سے حراست میں لیا گیا
ان کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کر کے تھانہ ماڈل ٹاون لے جایا گیا ہے
مینار پاکستان پر تیرہ دسمبر کو پی ڈی ایم کے جلسہ میں ساونڈ سسٹم سمیت دیگر
انتظامات کی ذمہ داری ڈی جے بٹ کو دی گئی تھی۔۔۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو