لاہور:
مسلم لیگ ن کی جانب سے استعفوں کا معاملہ
سپیکر پنجاب اسمبلی نے ن لیگ کی جانب سے بھجوائے جانے والے استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا
سپیکر پنجاب اسمبلی کو 6 ماہ تک استعفے منظور نہ کرنے کا اختیار حاصل ہے
6 ماہ کے دوران اسپیکر مستعفی ہونے والے رکن کو طلب کرسکتا ہے
سپیکر کے طلب کرنے پر مستعفی ہونے والا رکن مستعفی ہونے کی وجوہات بیان کرنے کا پابند ہے
مستعفی رکن سے پوچھا جائے گا کہ وہ
استعفی ذاتی خواہش یا کسی کے دباو پر تو نہیں دے رہا
استعفی منظور ہونے کی صورت میں سپیکر جب تک استعفے الیکشن کمیشن کو نہیں بھجواتے رکن مستعفی تصور نہیں کیا جائے گا
استعفے الیکشن کمیشن کو بھجوانے کے بعد نئے الیکشن کے شیڈول کا اعلان ہوگا
سپیکر آفس کو ابھی تک کسی بھی رکن کی جانب سے استعفی نہیں ملا،
ترجمان سپیکر آفس
استعفوں کا سارا شور میڈیا میں ہے
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ