دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت میں کسانوں کی جانب سے آج مکمل بھارت بند پہیہ جام ہڑتال ہے

مودی سرکار کے نافذ کیے گئے زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ

بھارت میں کسانوں کی جانب سے آج مکمل بھارت بند پہیہ جام ہڑتال ہے

مودی سرکار کے نافذ کیے گئے زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ تیرہویں روز شدت اختیار کرگیا

حکومت اور کسانوں کے درمیان ایک بار پھر چھٹا مذاکراتی راونڈ کل متوقع ہے

کسانوں کا احتجاج میں ساتھ دینے کے لیے 15 سیاسی پارٹیوں سمیت متعدد بالی وڈ فنکاروں نے بھی آواز اٹھائی ہے

جبکہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بھی بھارت میں کسانوں کے استحصال کے خلاف ٹوئٹ کی ہے۔

کسانوں کے مطابق ایمرجنسی صورتحال کے علاوہ تین بجے پورا بھارت بند کردیا جائے گا۔

دوسری جانب ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے مودی سرکار نے سیکیورٹی سخت کردی ہے۔

About The Author