دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا پابندیوں کے باعث کرسمس کی خوشیاں ماند پڑنے لگیں

ایسے میں امریکی شہری نے اپنے گھر کو ہی لائٹ ہاؤس میں بدل ڈالا

کورونا پابندیوں کے باعث کرسمس کی خوشیاں ماند پڑنے لگیں

ایسے میں امریکی شہری نے اپنے گھر کو ہی لائٹ ہاؤس میں بدل ڈالا

ٹام نامی شخص نے 70 ہزار سے زائد رنگ برنگی روشنیوں سے اپنے گھر

کو 400 گھنٹوں میں سجایا۔ امریکی شہری کے مطابق عوام کے لیے یہ لائٹ شو بلکل فری ہے۔

About The Author