متحدہ عرب امارات میں واٹس ایپ کالز پر پابندی ختم ہونے کا امکان
واٹس ایپ اور دیگر وائس اینڈ ویڈیو کالز سروسز پر پابندی ختم کرنے کے حوالے سے بات چیت کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔
رپورٹ کے مطابق ابوظہبی سائبر سیکیورٹی سربراہ نے کہا ہے کہ
واٹس ایپ سمیت دیگر سروسز پر پابندی ختم کرنے کیلئے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
محمد الکویتی کے مطابق واٹس ایپ پر تجربات کیلئے کچھ دیر کیلئے پابندی ہٹائی گئی ہے ۔
تاہم واٹس ایپ سمیت دیگر کالنگ سروسز کی اجازت دینے کیلئے قوائد و ضوابط کا مقرر کرنا ضروری ہے اس سلسلے میں کام کیا جارہا ہے ۔
متحدہ عرب امارات واٹس ایپ سمیت دیگر وائس اور ویڈیو کال کی سروس پر ہر طرح کی پابندی عائد ہے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب