دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی کسانوں کے حق میں کینیڈین وزیر اعظم کے بیان پر بھارت تلملا اٹھا

جسٹن ٹروڈو کے بیان کو بھارتی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔

بھارتی کسانوں کے حق میں کینیڈین وزیر اعظم کے بیان پر بھارت تلملا اٹھا۔

جسٹن ٹروڈو کے بیان کو بھارتی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔

بھارت نے کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کرکے احتجاج بھی ریکارڈ کرایا۔

بھارت کا مزید کہنا تھا کہ کینیڈا سے ایسے بیانات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر اثرانداز ہوں گے۔

بھارت میں لاکھوں کسان کئی دن سے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کررہے ہیں

جس پر کینیڈین وزیراعظم نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ

کینیڈا بھارتی کسانوں کے پرامن احتجاج کے دفاع میں ہمیشہ ان کے ساتھ ہوگا۔

About The Author