دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ نے چین کے ساتھ ایکسچینج پروگرام معطل کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے الزام عائد کیا کہ چین کے ساتھ 5 کلچرل ایکسچینج پروگرامز معطل کئے ہیں

امریکہ نے چین کے ساتھ ایکسچینج پروگرام معطل کردیا۔

امریکی محکمہ خارجہ نے الزام عائد کیا کہ چین کے ساتھ 5 کلچرل ایکسچینج پروگرامز معطل کئے ہیں

جو کہ چینی حکومت کے سافٹ پاور پروپیگنڈا ہتھیار ہیں۔

یہ پروگرام میوچل ایجوکیشنل اینڈ کلچرل ایکسچینج ایکٹ کے زیر اہتمام ترتیب دیئے گئے تھے۔

جس کا مقصد بیرونی ممالک کے ساتھ تعلیمی اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دینا تھا۔

About The Author