دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چینی ماہرین نے دنیا کا طاقتور ترین سپر کوانٹم کمپیوٹر بنالیا

پروٹو ٹائپ کوانٹم کمپیوٹر کو جیوژانگ کا نام دیا گیا ہے۔

چینی ماہرین نے دنیا کا طاقتور ترین سپر کوانٹم کمپیوٹر بنالیا۔

پروٹو ٹائپ کوانٹم کمپیوٹر کو جیوژانگ کا نام دیا گیا ہے۔

چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اس وقت دنیا کے طاقتور ترین سپر کمپیوٹر کے

مقابلے میں ایک لاکھ ارب گنا طاقتور ہے

جبکہ موجودہ طاقتور ترین کوانٹم کمپیوٹر گوگل سائیکامور سے

بھی 10 ارب گنا زیادہ تیز رفتار ہے۔ چینی کوانٹم سپر کمپیوٹر کے

دعوے کو کئی ماہرین نے بھی مستند قرار دیا ہے۔

About The Author