دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹک ٹاک انتظامیہ کا ویڈیو دورانیہ 3 منٹ بڑھانے پر غور

اس وقت ٹک ٹک پر ایک منٹ سے زائد کی ویڈیو اپ لوڈ نہیں کی جاسکتی۔

ٹک ٹاک انتظامیہ ویڈیو دورانیہ 3 منٹ بڑھانے پر غور کرنے لگی۔

اس وقت ٹک ٹک پر ایک منٹ سے زائد کی ویڈیو اپ لوڈ نہیں کی جاسکتی۔

رپورٹ کے مطابق ویڈیو کا دورنیہ بڑھانے پر غور مونیٹائزیشن کی جانب ایک قدم بھی ہوسکتا ہے۔

اس سے قبل فیس بک نے ویڈیو کا دورانیہ بڑھایا اور اسے مونیٹائزیشن کا اہل بنایا تھا۔

کراچی: گارڈ نےٹک ٹاک بناتے ہوئے خود کو گولی ماردی

About The Author