کیمبرج ڈکشنری میں اردو لفظ اچھا شامل کرلیا گیا۔
ڈکشنری میں اچھا لفظ کو شامل کرتے ہوئے اس کی معنی خوشی اور حیرت کے اظہار کے طور پر بیان کی گئی ہیں۔
دنیا بھر میں اردو کے عام بولے جانے والے لفظ اچھا کو شامل کیے جانے پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا۔
کیمبرج ڈکشنری کے ماہر لسانیات ہر سال دنیا کی مختلف زبانوں کے عام الفاظ کو ڈکشنری کا حصہ بناتے ہیں۔
اب تک ڈکشنری میں دنیا بھر جی زبانوں سے ڈیڑھ لاکھ کے قریب الفاظ شامل کیے جا چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے:برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے سرائیکی لوک گیت کو انگریزی میں لندن سے ریلیز کردیا
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری