دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ اور یورپی یونین کے تجارتی معاہدے کی آخری کوششیں جاری

بریگزٹ تجارتی معاہدے کو محفوظ بنانے کے لیے آخری 2 روزہ جدوجہد شروع کردی۔

بریگزٹ کے بعد برطانیہ اور یورپی یونین کے تجارتی معاہدے کی آخری کوششیں جاری

برطانوی اور یورپی یونین نے 8 ماہ تک کسی سمجھوتے میں ناکامی کے

بعد بریگزٹ تجارتی معاہدے کو محفوظ بنانے کے لیے آخری 2 روزہ جدوجہد شروع کردی۔

رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ فروسٹ اور مائیکل بارنیر نے بات چیت کا آغاز وہیں

سے کیا جہاں انہوں نے برسلز میں یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر میں چھوڑا تھا۔

About The Author