دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نائیجیریا میں یلو فیور نامی وبا نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا

وائرس کے جسم میں پھیلتے ہی بخار، سردرد، تھکن، یرقان اور پیٹ میں درد شروع ہوجاتا ہے

نائیجیریا میں یلو فیور نامی وبا نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا۔

اب تک یلو فیور 172 افراد کو لپیٹ میں لے چکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یلو فیور ایک خاص وائرس ہے

جو خاص مچھر کے کاٹنے سے جسم میں پھیلتا ہے۔

وائرس کے جسم میں پھیلتے ہی بخار، سردرد، تھکن، یرقان اور پیٹ میں درد شروع ہوجاتا ہے

اور یہ وائرس مدافعتی نظام کو بھی بری طرح متاثر کرتا ہے۔

خوفناک وبا پھوٹنے پر عالمی ادارہ صحت نے بھی وارننگ جاری کی ہے۔

About The Author