دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ : مصروف شاہراہ پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

لینڈنگ کے دوران طیارے کی ایس یو وی گاڑی سے ٹکر تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مصروف شاہراہ پر جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

امریکی ریاست مینیسوٹا میں پائلٹ نے چھوٹے طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کے دوران ہائی وے پر اتار دیا۔

لینڈنگ کے دوران طیارے کی ایس یو وی گاڑی سے ٹکر تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

رپورٹ کے مطابق طیارے کے انجن میں اچانک خرابی پیدا ہونے پر پائلٹ نے

جہاز اتارنے کے لیے ہائی وے کا انتخاب کیا۔

ہنگامی لینڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی۔

About The Author