دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تھائی لینڈ: کھدائی کے دوران پانچ ہزار سال پرانی وہیل کا ڈھانچہ مل گیا

اس انوکھی دریافت سے انہیں سمندری دنیا کی زندگی پر تحقیق کا موقع ملے گا

تھائی لینڈ میں کھدائی کے دوران پانچ ہزار سال پرانی وہیل کا ڈھانچہ مل گیا

ڈھانچہ 40 فٹ بڑا ہے۔

ماہرین کے مطابق اس انوکھی دریافت سے انہیں سمندری دنیا کی زندگی پر تحقیق کا موقع ملے گا

About The Author