دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بیمار بچوں کی کرسمس کو یادگار بنانے روس کے فادر فراسٹ کا انوکھا انداز

فائر ٹرک پر چڑھ کر اسپتال کی کھڑکیوں کے ذریعے بچوں کو شاندار سرپرائز دے ڈالا۔

بیمار بچوں کی کرسمس کو یادگار بنانے روس کے فادر فراسٹ نے انوکھا انداز اپنا لیا

فائر ٹرک پر چڑھ کر اسپتال کی کھڑکیوں کے ذریعے بچوں کو شاندار سرپرائز دے ڈالا۔

بچے روسی سینٹا کلاز کو اچانک دیکھ کر خوشی سے بے قابو ہوگئے۔

About The Author