چین نے چاند پر امریکی بالا دستی ختم کردی۔
چین چاند پر جھنڈا لگانے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا۔
چینی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے تصاویر جاری کردیں۔
اس سے قبل امریکہ نے چاند پر پرچم لگایا تھا۔
پرچم کی تصویر اسپیس مشن چینج 5 خلائی جہاز سے لی گئی ہے
جسے چاند کی سطح سے چٹانوں کے نمونے لانے کے لیے بھیجا گیا تھا۔
چینی پرچم کپڑے سے تیار کیا گیا ہے
جس کی چوڑائی 2 میٹر جبکہ لمبائی 90 سینٹی میٹر اور وزن ایک کلو گرام کے برابر ہے۔
جھنڈے کو اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ وہ موسمی شدت سے محفوظ رہ سکے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس