دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں 50ارب پائونڈ مالیت کے نوٹ لاپتہ ہونے سے کھلبلی مچ گئی

بینک آف انگلینڈ کو یہ معلوم نہیں ہے کہ 50 ارب پاؤنڈ مالیت کی لاپتہ برطانوی کرنسی کہاں ہے

برطانیہ میں 50ارب پائونڈ مالیت کے نوٹ لاپتہ ہونے سے کھلبلی مچ گئی۔

رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں اراکین پارلیمان کی ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ

بینک آف انگلینڈ کو یہ معلوم نہیں ہے کہ 50 ارب پاؤنڈ مالیت کی لاپتہ برطانوی کرنسی کہاں ہے

اور اسے ڈھونڈنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

رپورٹ کے مطابق یہ رقم برطانوی کرنسی کا تین چوتھائی حصہ بنتا ہے۔

About The Author