دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنگ عظیم دوم کے بعد چین کو سب سے بڑا خطرہ قراردے دیا

جنگ عظیم دوم کے بعد سے جمہوریت اور آزادی کے لیے سب سے بڑا خطرہ چین ہے۔

امریکی خفیہ ایجنسی نے جنگ عظیم دوم کے بعد چین کو سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔

امریکہ کے ڈائریکٹر جنرل آف انٹیلی جنس رٹ کلف کا کہنا ہے کہ

جنگ عظیم دوم کے بعد سے جمہوریت اور آزادی کے لیے سب سے بڑا خطرہ چین ہے۔

اپنے کالم میں جان رٹ کلف نے چین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ چین

امریکہ اور بقیہ تمام ممالک پر اقتصادی

فوجی اور تکنیکی طور پر غلبہ حاصل کرنے کا خواہش مند ہے۔

About The Author