دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی آرٹسٹ کی پینٹنگ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

قومی دن کی مناسبت سےپینٹنگ تیار کی جس میں دونوں ممالک کے بانی رہنماؤں کو دکھایا گیا ہے

سعودی آرٹسٹ عہود عبداللہ نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے

پینٹنگ تیار کی جس میں دونوں ممالک کے بانی رہنماؤں کو دکھایا گیا ہے

عہود عبداللہ کا کہنا ہے کہ 221 مربع میٹر پر محیط اس پینٹنگ کو کافی سے تیار کیا گیا ہے

جس کو بنانے میں 45 روز لگے۔

About The Author