دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان کو عدالتی کارروائی کا سامنا

فنڈز کے غلط استعمال کے الزام پر ایونکا ٹرمپ عدالت میں پیش ہوئیں

انتخابات ہارنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان کو عدالتی کارروائی کا سامنا ہے

فنڈز کے غلط استعمال کے الزام پر ایونکا ٹرمپ عدالت میں پیش ہوئیں

تحقیقات کے دوران ایونکا ٹرمپ سے کئی سوالات کیے گئے

ایونکا ٹرمپ نے ان کے خلاف کیس کو انتقامی کارروائی قرار دیا ہے ۔

ڈسٹرکٹ کولمبیا کے اٹارنی جنرل نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے

درخواست میں الزام لگایا گیا ہے

کہ ٹرمپ کی کمپنیوں نے غیرمنافع بخش فنڈز کو منافع بخش سرگرمیوں کےلیے استعمال کیا ہے

About The Author