دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ برطانیہ پہنچ گئی

پہلی کھیپ چار کروڑ خوراکوں پر مشتمل ہے

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ برطایہ پہنچ گئی

پہلی کھیپ چار کروڑ خوراکوں پر مشتمل ہے

بڑے ریفریجریٹرز میں پڑی ویکسین کو نامعلوم جگہ پر محفوظ کردیا گیا ہے

ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر کے مطابق حکومتی اجازت کے بعد ویکسین ملک بھر میں تقسیم کی جائے گی

ان کا کہنا تھا کہ یہ ویکسین دو کروڑ مریضوں کےلیے کافی ہے

اور اس سے انگلینڈ بھر میں ننانوے فی صد سے زیادہ کیسز کم ہوں گے۔

About The Author