نمیبیا میں ہاتھیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ۔ ایک سو ستر ہاتھی فروخت کے لیے پیش کر دیے گئے ۔
نمیبین حکومت کا کہنا ہے کہ قحط اور ہاتھیوں کی تعداد میں اضافہ کے سبب یہ اقدام کیا گیا ہے ۔
ملک میں ہاتھیوں کی تعداد اٹھائیس ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔ 1990 میں ہاتھیوں کی تعداد پانچ ہزار رہ گئی تھی ۔
گزشتہ سال حکومت نے ہاتھی،
زرافے اور بھینسوں سمیت ایک ہزار جانور فروخت کے لیے پیش کیے تھے ۔
نمیبیا میں ہاتھیوں کی تعداد میں اضافے پر کیسے قابو پایا جائے
مارنے کے بجائے 170 ہاتھی فروخت کے لیے پیش کر دیئے گئے
قحط اور ہاتھیوں کی تعداد میں اضافہ کے سبب یہ اقدام کیا گیا ہے
ملک میں ہاتھیوں کی تعداد 28 ہزار تک پہنچ گئی ہے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس