سابق جج ارشد ملک کورونا کے باعث انتقال کر گئے
ارشد ملک اسلام آباد کے نجی اسپتال میں گزشتہ 25 روز سے زیر علاج تھے
سابق جج ارشد ملک کی حالت گزشتہ 2 روز سے انتہائی تشویشناک تھی
ارشد ملک 2 روزسے وینٹی لیٹر پرتھے
ارشد ملک کی نماز جنازہ مندرہ میں ادا کی جائے گی،خاندانی ذرائع
ارشد ملک نے اپنے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑیں
خیال رہے کہ ارشد ملک نے ہی اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سماعت کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کو ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنائی تھی۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟