چین کے سائنسدان طیاروں میں استعمال ہونے والے ایسے انجن پر کام کررہے ہیں
جو دنیا میں کسی بھی جگہ 2 گھنٹے کے اندر پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔
چینی سائنسدان طیاروں کا انقلابی انجن، آواز کی رفتار سے 16 گنا تیز رفتار فراہم کرسکے گا۔
یعینی طیارہ 20 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکے گا
اس وقت دنیا کا تیز ترین جیٹ پاور انجن 7 ہزار میل فی گھنٹہ کا ہے جو
ناسا کے ایکس 43 اے جیٹ کا حصہ ہے۔
انجن کی ٹیسٹ پرواز پروٹوٹائپ ماڈل میں بیجنگ کی سپرسونک ونڈ ٹنل میں ہوئی جو کامیاب رہی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس