دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیوزی لینڈ اے اور پاکستان کے مابین پہلا چار روزہ کرکٹ میچ منسوخ

چار روزہ میچ پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر منسوخ کیا گیا

نیوزی لینڈ اے اور پاکستان کے مابین پہلا چار روزہ کرکٹ میچ منسوخ کردیاگیا

چار روزہ میچ پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر منسوخ کیا گیا

پی سی بی کے مطابق مینیجڈ آئسولیشن میں کھلاڑیوں کی پریکٹس میں تاخیر کی

وجہ سے تاریخوں میں تبدیلی یا منسوخی کی درخواست کی تھی

قومی اسکواڈ اب کوئنز ٹاؤن میں متعدد انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچز کھیلے گا

قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان 8 دسمبر کو کوئنز ٹاؤن روانہ ہوں گے

کوئنز ٹاؤن روانگی کے لیے اسکواڈ میں شامل ہر رکن کو انفرادی طور پر

نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کی منظوری درکار ہوگی۔

About The Author