دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محبت یا پاگل پن ،، ماں نے 30 سال تک بیٹے کو فلیٹ میں قید کیے رکھا

پولیس نے ستر سالہ خاتون کو تین دہائیوں تک بیٹے کو فلیٹ میں بند کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

محبت یا پاگل پن ،، ماں نے 30 سال تک بیٹے کو فلیٹ میں قید کیے رکھا ہے۔

سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں پولیس نے ستر سالہ خاتون کو تین دہائیوں

تک بیٹے کو فلیٹ میں بند کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

چالیس سالہ بیٹا  رشتہ دار کو زخمی حالت میں فلیٹ میں ملا تھا۔

جب ماں کو بیماری کی وجہ سے اسپتال منتقل کرنا پڑا

پولیس نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

About The Author