دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانیوں کی بڑی تعداد تھائی جیلوں میں قید

حکومت نے تھائی لینڈ سے پاکستانی قیدیوں کو واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے

پاکستانیوں کی بڑی تعداد سزا مکمل کرنے کے باوجود تھائی جیلوں میں قید ہے ۔۔۔

 حکومت نے تھائی لینڈ سے پاکستانی قیدیوں کو واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق تھائی لینڈ

سے پاکستانیوں کو لانے کیلئے خصوصی پرواز چلائی جائے گی۔

وزارت صحت تھائی لینڈ کو کیٹگری بی سے اے میں شامل کرے۔

بی کیٹگری ممالک سے آنے والوں کیلئے کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازم ہے۔

About The Author