دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیوزی لینڈ حکومت ہفتے میں تین چھٹیوں کی تجویز پر غور کر رہی ہے

وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے تجویر کی حمایت کر دی

نیوزی لینڈ حکومت ہفتے میں تین چھٹیوں کی تجویز پر غور کر رہی ہے

وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے تجویر کی حمایت کر دی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ تین دن چھٹی سے شہری گھومنے پھرنے کا پروگرام زیادہ آسانی سے بنا سکیں گے

کویڈ 19 سے ہم نے سیکھا ہے کہ گھر سے کام کیسے کیا جا سکتا ہے

اور ملازمین کی پیداواری صلاحیت میں کس طرح اضافہ ہو سکتا ہے

انھوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ مالکان اور ملازمین نے کرنا ہے

تاہم ہفتے میں تین چھٹیوں سے سیاحت کو فروغ ملے گا۔

About The Author