دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وہیل کے پیٹ کی غلاظت 51 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت ہو گئی

جسے خوشبو بنانے والی کمپنیاں منہ مانگنے داموں خریدتی ہیں

وہیل کے پیٹ کی غلاظت 51 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت ہو گئی

تھائی لینڈ میں غریب ماہی گیر کو مچھلیاں تو نہ ملیں لیکن وہیل کا جو بلب ملا وہ اب تک ملنے۔

والا سب سے بڑا ٹکڑا تھا

جسے خوشبو بنانے والی کمپنیاں منہ مانگنے داموں خریدتی ہیں

تاکہ وہ اپنے پرفیومز میں اسے استعمال کرسکیں۔

سمندر سے آتے ہی ماہی گیر نے نیلامی کے لیے اعلان کیا اور کروڑ پتی بن گیا۔

About The Author