دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکا کو کورونا ویکسین کی منظوری کا انتظار

ایف ڈی اے سے منظوری کے 24 گھنٹوں میں امریکی شہریوں کو ویکسین لگا دی جائے گی

امریکا کو کورونا ویکسین کی منظوری کا انتظار

ایف ڈی اے سے منظوری کے 24 گھنٹوں میں امریکی شہریوں کو ویکسین لگا دی جائے گی  آپریشن وارپ اسپیڈ کے سربراہ کا بیان

سربراہ کا کہنا تھا کہ سال کے اختتام تک 20 ملین امریکی شہریوں کو ویکسین لگا دی جائے گی

امریکہ کے پاس جنوری 2021 تک ساٹھ سے ستر ملین خوراکیں ہونی چاہیے

فائزر کی ویکسین سے متعلق ایف ڈی اے کا اجلاس 10 دسمبر کو اور موڈرنہ کی ویکسین سے متعلق اجلاس 17 دسمبر کو منعقد کیا جارہا ہے۔

About The Author