امریکی ریاست یوٹاہ کے بعد رومانیہ میں بھی پراسرار نامعلوم دھات نمودار ہو کر غائب ہو گیا 13 فٹ لمبا ڈھانچہ پہاڑ کے سامنے دیکھا گیا تھا
اس سے پہلے امریکا کے یوٹاہ صحرا میں ایک چمدکدار آہنی ستون پراسرار طور پر نمودار ہو کر غائب ہو چکا
ڈھانچے کہاں سے آئے اور کہاں گئے معمہ حل نہ ہو سکا
دنیا میں پراسرار دھاتیں کہاں سے آ رہیں اور جا کہاں رہی ہیں ۔
امریکا اور رومانیہ میں ‘خلائی اسٹرکچر نمودار ہوئے ۔
ابھی ان سے متعلق باتیں ہو رہی تھیں کہ ڈھانچے غائب بھی ہو گئے
ڈھانچے کہاں سے آئے اور کہاں گئے ابھی تک ایک معمہ ہے ۔
دو روز قبل شمالی رومانیہ کے قصبے سے انجان ستون نمودار ہوا
جو اگلے ہی روز اچانک منظر سے غائب ہو گیا ،،
ماہرین کے مطابق امریکا اور رومانیہ میں نظر آنے والی یہ انوکھی
چیز 1968 کی مشہور سائنس فکشن فلم 2001 اے اسپیس اوڈیسے کی یاد دلاتی ہے
امریکی ریاست یوٹاہ کے ریڈ راک صحرا میں 18 نومبر کو ریاستی حکام نے دھات سے بنا چمکتا ہوا ایک ماڈل دریافت کیا تھا
تیرہ فیٹ اونچے اس سٹرکچر کی دریافت کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں کی اس کے بارے میں دلچسپی پیدا ہوئی۔
کئی افراد کئی گھنٹوں کا سفر کرتے اس شاہکار کو دیکھنے پہنچے ۔
حیران کن بات یہ بھی ہے کہ 2015 میں گوگل ارتھ پر پرانی سیٹلائٹ تصاویر میں اس مقام پر یہ سایہ نہیں لیکن اکتوبر 2016 میں وہ وہاں موجود تھا
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس