دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ کی دنیا میں سب سے پہلے فائزر بائیوٹیک کورونا ویکسین کی منظوری

ویکسین کی منظوری میڈیسن اینڈ ہیلتھ کئیر پروڈکشن ریگولیٹری کی جانب سے دی گئی

برطانیہ نے دنیا میں سب سے پہلے فائزر بائیوٹیک کورونا ویکسین کی منظوری دے دی

ویکسین کی منظوری میڈیسن اینڈ ہیلتھ کئیر پروڈکشن ریگولیٹری کی جانب سے دی گئی

برطانوی وزارت صحت نے دعوی کیا ہے کہ کورونا ویکسین اگلے ہفتے سے دستیاب ہو گئی ۔

فائزر اوربائیوٹیک کی تیار کردہ ویکسین کی پہلی فراہمی 7 سے 9 دسمبر کے درمیان ہو گی۔

About The Author